آٹھوں پہری

قسم کلام: صفت

معنی

١ - آٹھوں پہر کا ۔ ہر وقت کا ہمہ وقتی ٢ - نگہبان کھیتوں کا محافظ

اشتقاق

معانی صفت ١ - آٹھوں پہر کا ۔ ہر وقت کا ہمہ وقتی ٢ - نگہبان کھیتوں کا محافظ ٣ - سحری کھائے بغیر روزہ ۔ ہر وقت بجائے جانے والی نوبت